Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشاعر مقدسہ ٹرین کی راہداری کیلئے سائبان

مکہ مکرمہ ...مکہ مکرمہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے مشاعر مقدسہ ٹرین تک پہنچنے والی ڈھلوانوں پر سائبان کا انتظام کردیا۔ امسال حجاج کرام اس سے فیض یاب ہونگے۔ اتھارٹی کا کہناہے کہ منیٰ میں کنگ عبدالعزیز روڈ تک لیجانے والے العزیزیہ صدقی روڈ کے زینوں پر سائبان کی تنصیب کی جارہی ہے ضیو ف الرحمن اس سے حج کے دنو ںمیں فیض یاب ہونگے۔
 

شیئر: