Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام میں مریضوں کیلئے خصوصی راہداریاں

مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام کی انتظامیہ نے مریضوں کی تیزی سے منتقل کو یقینی بنانے کیلئے مسجد الحرام میں خصوصی راہداریاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انتظامیہ نے آخری اجلاس میں امسال حج اسکیم کی منظوری دیدی۔ اس امر کا اطمینان کرلیا گیا کہ ایمرجنسی راستے تیار ہیں اور کسی بھی شکایت یا اعتراض کے ازالے کی تیاریاں بھی مکمل ہیں۔
 

شیئر: