کینیڈا نے مملکت کیخلاف بے نظیر اور گھناﺅنی سفارتی قزاقی کا مظاہرہ کیا
منگل 7اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونےوالے اخبار ”المدینہ“ کی سرخیاں
٭ کینیڈا نے مملکت کیخلاف بے نظیر اور گھناﺅنی سفارتی قزاقی کا مظاہرہ کیا
٭ سعودی عرب کی تمام وزارتوں اور محکموں کو پبلک کنٹرول بورڈ سے آن لائن جوڑنے کا حکم
٭ حج و عمرہ اور زیارت پر آنے والوں کے خدمت گاروں کی پیشہ ورانہ تربیت ہوگی، نائب وزیر حج
٭ سعودی عرب نے اندرون ملک پیٹرول کے نرخ تبدیل نہ کرنے کا اعلان کردیا
٭ آج منگل سے ایران کیخلاف نئی امریکی پابندیوں کا نفاذ شروع
٭ سعودی بینکوں میں انویسٹمنٹ فنڈز کے اثاثے 119ارب ریال تک پہنچ گئے
٭ سعودی جیلوں اور اصلاح خانوں میں دعوت اور تربیت پر زیادہ زور دیا جائیگا
٭ ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر نے اسمارٹ فون کیلئے ”مبرور“ ایپلی کیشن جاری کردی، عازمین حج فیضیاب ہونگے
٭ انواع و اقسام کی خدمات پر عراقی عازمین کا مملکت سے اظہار تشکر
٭ سیکیورٹی فورسز نے حج اجازت نامے چیک کرنا شروع کردیئے
٭٭٭٭٭٭٭٭