داخلی معلمین پر ایک اور پابندی
مکہ مکرمہ .... وزارت حج و عمرہ نے داخلی عازمین کو حج کرانے والے اداروں اور کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ وہ ”حج رہنمائی“ کیلئے اپنے ہمراہ کسی بھی عالم یا مبلغ کو اسو قت تک نہ لے جائیں تاوقتیکہ ان کا اجازت نامہ نہ حاصل کرلیں۔ وزارت اسلامی امور سے اجازت نامہ لینا ضروری ہوتا۔