جدہ .... پاکستانی قونصلیٹ جدہ کی ٹیم 10 اور 11اگست کو مدینہ منورہ جائیگی اور وہاں مقیم پاکبانوں کو قونصلر خدمات فراہم کریگی۔ ٹیم اپنا دفتر پاکستان ہاﺅس میں قائم کریگی جسکا ٹیلیفون نمبر یہ 014-8250782ہے۔ یہ ٹیم جمعہ 10اگست کو صبح 8.30 سے 11.30اور پھر 2.00بجے سے شام4.30بجے تک خدمات انجام دیگی۔ ہفتہ 11اگست کو صبح 8.30بجے سے11بجے تک کام کریگی۔