Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عازمین حج کو دھوکہ دینےکے الزام میں حریم ٹورز کے مالک سمیت 6 گرفتار

بنگلورو ۔۔۔۔ سفرحج کے نام پر دھوکہ دہی کے الزام میں حریم ٹورز کے مالک صبغت اللہ شریف سمیت 6 افرادکوپولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس واقعہ نے حج  اورعمرہ کے نجی ٹور آپریٹرز کوسوالات کےکٹہرے کھڑا کر دیا ہے۔گرفتار شدہ ملزمان کے قبضے سےعازمین حج کے تقریبا190پاسپورٹ برآمد کئے گئے۔ صبغت اللہ اور ان کے بیٹوں پر113عازمین حج سے تقریبا4 کروڑروپئے اینٹھنے کا الزام ہے۔ پولیس تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کرتے ہوئے معاملے کی مزید تحقیقات میں مصروف ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -دہلی:چوری کے 17 ہزار ملزمان گرفتار،صرف 202 کوسزائیں

شیئر: