Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ودیاکا تلگو فلم میں سیاستداں کاکردار

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن بالی وڈ کی کئی مشہور فلموں میں اداکاری کرنے کے بعد اب تلگو فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ انہوں نے اپنی پہلی تلگو فلم پر کام شروع کردیاہے۔وہ کافی پرجوش ہیں۔ودیا اس فلم میں نندارومی تراکا نامی اداکارہ و سیاستدان خاتون کا حقیقی کردار ادا کریں گی ۔
 

شیئر: