Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی بینکوں میں غیر ملکی اثاثے 148.5ارب ریال ہوگئے

اتوار 12اگست 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭ترکی کے مجموعی قرضے 466.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ قومی پیداوار کا 53فیصد 
٭ سعودی بینکوں میں غیر ملکی اثاثے 148.5ارب ریال ہوگئے، 22ماہ میں ریکارڈ اضافہ
٭ ترکی کے قرضے کرنسی کی قدر میں کمی سے زیادہ خطرناک ہیں، اقتصادی تجزیہ نگار
٭ غیر منقولہ جائدادوں کی فنڈنگ کرنے والی سرکاری کمپنی نے آئندہ 2برسوں کے دوران قرضہ دینے والے فنڈز50ارب ریال میں خریدنے کا عندیہ دیدیا
٭ تجارتی کشمکش، تیل نرخوں میں اضافے کو قابو نہیں کرسکے گی، گولڈ مین سکس
٭ یونان کے محفوظ اثاثے 22ماہ قرضے کی قسطیں دینے کیلئے کافی، یونان قرضہ دینے والوں کی پابندیوں سے آزاد ہونے والا ہے
٭ بین الاقوامی بینکوں نے ایران کے لئے برآمداتی سودوں کے مالی لین دین سے معذرت کرلی
٭ علاقائی بینکوں کے قرضوں کی بہتات چین کیلئے سب سے بڑا خطرہ
٭ سعودی محکمہ کسٹم نے غیر معیاری سامان درآمد کرنے والے تاجروں کو 3ہزار ٹن اشیاءکی ری ایکسپورٹ کا حکم دیدیا
٭ جولائی میں امریکی بجٹ کا خسارہ 77ارب ڈالر ہوگیا،79فیصد تک بڑھ گیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر:

متعلقہ خبریں