Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرشمہ کپور کی فلموں میں واپسی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور ایک بار پھر شوبزاسکرین پر آئیں گی۔ کئی برس سینما سے دوری کے بعد کرشمہ کپور کے شوبز میںلوٹنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ وہ ایک ویب سیریز کا حصہ بنیں گی۔کرشمہ نے آخری فلم میں 2012ءمیں کام کیاتھا۔ کرشمہ کپور شوہر سے علیحدگی کے بعد کئی برسوں سے بالی وڈ سے دور ہیں۔
 

شیئر: