سعودی اسکاﺅٹس خدمت پر مامور
منی.... سعودی اسکاﺅٹس نے اتوار کو منیٰ اور عرفات میں خیموں ، سرکاری دفاتر اور حجاج کی خدمت پر مامور اداروں کے مراکز، سڑکوں اور شاہراہوں کا فیلڈ سروے شروع کردیا۔ گائیڈ بک تیار کرکے تمام اہلکاروں کو تقسیم کی جائیں گی، سرکاری ادارے بھی ان سے رہنمائی حاصل کریں گے۔