Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرسبز و شاداب پاکستان مہم کا آغاز

راولپنڈی... آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ اور انکی اہلیہ نے ملک گیر ‘سرسبز و شاداب پاکستان’ مہم کا آغاز کر دیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج قومی شجر کاری مہم میں بھرپور شرکت کر رہی ہے اس سلسلے میںآرمی چیف اور انکی اہلیہ نے ملک گیر ‘سرسبز و شاداب پاکستان’ مہم کا آغاز کر دیا ۔ 20لاکھ پودے لگائیں گے۔آرمی چیف نے پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ قومی مہم میں بھر پور شرکت کریں ۔ درخت زندگی ہیں۔ درخت لگائیں زندگی بچائیں۔
مزید پڑھیں:ایک نئی 14اگست
 

شیئر: