ریاض۔۔۔۔۔9برس کے دوران سعودی عرب میں انڈسٹریل سٹیز کی تعداد25فیصد بڑھ گئی۔375ارب ریال انڈسٹریل سٹیز میں لگے ہوئے ہیں۔ 2ہزار فیکٹریاں کام کیلئے تیار ہیں جبکہ 600عنقریب پیداواری عمل کیلئے تیار ہونگی۔2007کے دوران ان کی تعداد 14تھی 2015میں 35ہوگئی اور ان میں 375ارب ریال لگے ہوئے ہیں۔