Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ سعود انڈر پاس کا افتتاح

ریاض ... ریاض میونسپلٹی نے کنگ سعود روڈ انڈر پاس کاافتتاح کردیا۔ 90دن کے اندر العلیا روڈ اور کنگ سعود روڈ انڈر پاس کا سارا کام مکمل کرلیا گیا۔ ریاض میونسپلٹی نے سارے کام مقررہ وقت پر مطلوبہ شکل میں انجام دینے والے ٹھیکیداروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
 

شیئر: