19.81.771عازمین منی پہنچ گئے اتوار 19 اگست 2018 3:00 منی:اتوار کی شام 5بجے تک منی پہنچنے والے عازمین کی تعداد19.81.771ہوگئی۔ محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ امسال عازمین کی حتمی تعداد کل پیر کو یوم وقوف عرفہ کے بعد جاری کی جائے گی۔ منی حج تعداد عازمین شیئر: واپس اوپر جائیں