Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ثانیہ اور فاطمہ کی عامر کیساتھ عید

بالی وڈ کی دنگل گرلز' اداکارہ ثانیہ ملہوترا اور فاطمہ ثنا شیخ نے بڑی عید پر عید پارٹی کا اہتمام کیا ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاراﺅں نے عامر خان کےساتھ عید منائی اور اپنے دوست احباب کو بھی مدعو کیا۔ عید تقریب میں عامر خان کے اہلخانہ ان کی اہلیہ کرن اور والدہ نے بھی شرکت کی۔
 

شیئر: