Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قربانی کا 40فیصد گوشت مسلم ممالک کیلئے

مکہ مکرمہ۔۔۔۔سعودی حکومت نے واضح کیا ہے کہ حج کے موقع پر کی جانیوالے قربانی کا 60فیصد گوشت اندرون ملک تقسیم کیا جائیگا باقی40فیصد مسلم و عرب ممالک کے ناداروں میں تقسیم کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ کی31جدہ کی22، طائف کی 4اور مدینہ کی 4فلاحی انجمنوں کو اندرون ملک گوشت کی تقسیم میں شریک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -بریدہ میں پہلی لیڈیز ریئل اسٹیٹ ایجنسی

شیئر: