نواز شریف کو عدالت لانے پر اخراجات بدھ 29 اگست 2018 3:00 اسلام آباد....وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کوجیل سے احتساب عدالت کیوں لایا جاتا ہے اس پر اخراجات بھی بہت آتے ہیں جبکہ جیل میں یہ سہولیات موجود ہیں۔ فواد چوہدری نواز شریف اسلام آباد شیئر: واپس اوپر جائیں