خیبر پختونخوا کابینہ نے حلف اٹھالیا بدھ 29 اگست 2018 3:00 پشاور...خیبر پختونخوا کی 11رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ بعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینیئر وزیر عاطف خان نے کہا کہ میں نے خود سیاحت کی وزار ت کیلئے درخواست دی تھی کیونکہ اس شعبے میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔ حلف خیبرپختونخوا کابینہ پشاور شیئر: واپس اوپر جائیں