Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میرے لئے ٹریفک نہ روکی جائے ، عمران

  اسلام آباد۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے سفرکے د وران ٹریفک نہ روکنے کی ہدایت  کردی ہے ۔جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نہیں چاہتاکہ میری وجہ سے عوام کوکسی تکلیف کاسامناکرناپڑے سفرکے د وران سینکڑوں پولیس اہلکارتعینات کرنیکی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم کی غیرضروری سیکیورٹی اخراجات کوکم کیاجائے۔

شیئر: