Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موبائل کمپنیوں کے خلاف 11ہزار شکایات

دمام۔۔۔۔2018ء کی دوسری سہ ماہی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ کو موبائل استعمال کرنیوالوں کی طرف سے 18ہزار سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں۔60.89فیصد شکایات موبائل مکالموں کی بابت تھیں۔ ان کی مجموعی تعداد 11ہزار22تھی ۔39.11فیصد شکایات 3قسم کی شکایات کی بابت کی گئیں۔ مین ول اور فائبر انٹر نیٹ اور لینڈ لائن کے صوتی رابطوں سے ان کا تعلق تھا۔
مزید پڑھیں:- - - - -مکان کرائے کے 500سے زیادہ معاہدوں کا یومیہ آن لائن اندراج

شیئر: