Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ میں بارش

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ کے بیشتر محلوں میں جمعہ کو کہیں موسلا دھار او رکہیں متوسط درجے کی بارش ہوئی۔ اس سے قبل گرد آلود ہوائیں بھی چلتی رہیں۔ الشرائع میں بوندا باندی ہوئی۔ حجاج مسجد الحرام میں میزاب رحمت کے نیچے کھڑے ہوکر خانہ کعبہ کی چھت سے گرنے والے پانی سے لطف اٹھاتے رہے۔ موسم خوشگوار ہوگیا۔

شیئر: