Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بالی وڈ کی 2فلموں کی نمائش

بالی وڈ کی 2نئی فلمیں ستری اور یملا پگلا دیوانہ ریلیز ہوگئیں۔ اداکار راجکمار کمار راﺅ اور شردھا کپور کی ستری کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو مردوں کو اغوا کرتی ہے۔دوسری فلم دھرمیندر،سنی اور بوبی دیول کی ”یملا پگلادیوانہ پھرسے“ ہے۔ یہ اس سیریز کی تیسری فلم ہے جس میں تمام کردار اسی انداز سے مزاحیہ اداکاری کرتے دکھائی دینگے۔دونوں فلموں کے درمیان مقابلہ ہے کہ کونسی فلم ہوتی ہے ان اورکونسی آﺅٹ۔
 

شیئر: