نیا افغان الیکٹرک رکشہ اتوار 2 ستمبر 2018 3:00 کابل ...افغانستان کے شہر جلال آباد میں تیار کیا گیا یہ بجلی سے چلنے والا رکشہ جو انتہائی خوبصورت ہے اور اسکی خصوصیت یہ ہے کہ یہ گھر کی عام بجلی سے بھی ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد 70کلو میٹر تک چل سکتا ہے۔ الیکٹرک رکشہ کابل شیئر: واپس اوپر جائیں