Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جو صارفین 2قسطیں ادا نہیں کرینگے انہیں ”تیسیر“ اسکیم سے خارج کردیا جائیگا، بجلی کمپنی

اتوار 2ستمبر 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ “ کی شہ سرخیاں
٭ اساتذہ کیلئے ترغیبات کو تعلیمی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے سے مربوط کردیا گیا
٭ جو صارفین 2قسطیں ادا نہیں کرینگے انہیں ”تیسیر“ اسکیم سے خارج کردیا جائیگا، بجلی کمپنی
٭ 27 نجی اداروں کے 11ملین سعودی اور غیر ملکی ملازمین کی میڈیکل انشورنس
٭ ٹھیکیداری والی 120ہزار کمپنیوں کی اصلاح کیلئے 3حل تجویز کردیئے گئے
٭ ایران ، عراق کے سنی گروپوں کیخلاف غنڈہ گردی کررہا ہے، عراقی سیاسی ذرائع
٭ مثالی اسکول بیگ کیلئے 10مشورے اور 10 خصوصیات متعین
٭ جدہ محکمہ تعلیم نے 77اسکولوں کی نئی عمارتیں نیا تعلیمی سال شروع ہونے سے قبل وصول کرلیں
٭ امریکہ میں 18لاکھ نئے کارکن لیبر مارکیٹ میں داخل 
٭ جولائی 2018ءکے دوران ساما کے یہاں 1922.3ارب ریال کے اثاثے
٭ غلطیوں سے بچنے کیلئے جھڑپوں کے قواعد و ضوابط پر نظر ثانی ہوگی، عرب اتحاد
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: