Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

17ارب ریال دلانے کیلئے مطالبہ

ریاض ... سعودی وزارت انصاف نے رپورٹ جاری کرکے واضح کیا ہے کہ ماہ ذی قعدہ کے دوران ایگزیکٹیو کورٹس کو 72ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔ درخواست دہندگان نے 17ارب ریال مالیت کے عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کی خواہش ظاہر کی۔ گزشتہ برس کے ماہ ذی قعدہ کے مقابلے میں یہ درخواستیں 32فیصد زیادہ ہیں۔
 

شیئر: