دمام: پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر میں ہولناک آتشزدگی اتوار 2 ستمبر 2018 3:00 دمام: دمام میں پبلک پراسیکیوٹر کے صدر دفتر میں زبردست آگ لگ گئی۔ محکمہ شہری دفاع کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔آتشزدگی کے اسباب معلوم نہیں ہوسکے۔ مزید تفصیلات کچھ دیر بعد جاری ہوں گی۔ دمام پبلک پراسیکیوٹر آگ شیئر: واپس اوپر جائیں