Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ ، مدینہ ہائی وے میں موسلادھار بارش

مدینہ منورہ:مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش جاری ہے۔ بارش تھم جانے تک ہائی وے کا سفر نہ کیا جائے۔ روڈ سیکیورٹی فورس نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں ہائی وے کا سفر کرنے والوں کو ہدایت کی ہے کہ بارش کے دوران گاڑی کسی محفوظ جگہ پر روک دیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کرلیں۔
 

شیئر: