جدہ : 127نشہ آور گولیاں ضبط
جدہ... جدہ گشتی سیکیورٹی فورس نے ایک گاڑی سے شمالی جدہ میں گھومنے پھرنے والے 2نوجوانوں کو شک کی بنیاد پر روکا ، تلاشی لینے پر گاڑی سے 127نشہ آور گولیاں اور حشیش برآمد ہوئی۔د ونوں ہوش و حواس میں نہیں تھے۔ دونوں کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔