Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہمایوں سعید، کرینہ کپور کیساتھ اداکاری کے خواہشمند

پاکستانی ادا کار ہمایوں سعید بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپوراداکاری کرنا چاہتے ہیں ۔ایک انٹرویو کے دوران پوچھے گئے ایک سوال پر ہمایوں سعید نے بالی وڈاداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر انہیں کرینہ کے ساتھ اداکاری کا موقع ملا تو وہ فلم میں ضرور کام کریں گے ۔
 

شیئر: