Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے وزارت انصاف میں 110ججوں کی تقرری اور ترقی کے احکام جاری کردیئے

14ستمبر 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭کشمکش کے خاتمے کیلئے شامی نظام کو ایران کا بائیکاٹ کرنا پڑیگا، امریکہ
    ٭یورپ نے لیبیا میں سمجھوتے کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو سزا دینے کا عندیہ دیدیا
    ٭یمنی فوج الحدیدہ کے مشرقی علاقے کا کنٹرول سنبھالنے میں کامیاب، الحدیدہ یونیورسٹی پر یمنی فوج کا قبضہ
    ٭حکومت کی غیر موجودگی میں پارلیمنٹ کے کردار پر لبنان میں گرما گرم بحث چھڑ گئی
    ٭میانمار کی سربراہ سوچی نے روہنگیا کے خلاف ہونیوالی غلطیاں تسلیم کرلیں
    ٭فرانس کے صدر نے الجزائر کے انقلاب کے دوران مجاہدین پر جبر و تشدد کے واقعات کی فائل کھول دی
    ٭سعودی عرب نے غذائی اشیاء کو منظم کرنے کی حکمت عملی جاری کردی
    ٭سعودی عرب نے افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا
    ٭سعودی بحریہ نے امریکہ سے سمندری میزائل روکنے والا پہلا جنگی ہیلی کاپٹر حاصل کرلیا
مزید پڑھیں:- - - -1440ھ خیر و برکت کا سال

شیئر: