Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ریال 33.80کا ہوگیا

جدہ .... جمعہ کو کاروبا ر کے آخری اوقات میں سعودی ریال کی قیمت بڑھ کر 33.80ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سعودی ریال کی قیمت میں اضافہ ہوا اور قیمت فروخت 33.15اور قیمت خرید 33.80ہوگئی۔ اسی طرح ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا اور ڈالر کی قیمت 125.60پر آگئی۔ اماراتی درہم 34.25 ،برطانوی پونڈ 165.50اور یورو 149روپے کا ہوگیا۔
 
 

شیئر: