Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

26ہزار خواتین نے عائلی عدالتوں سے رجوع کیا

مکہ مکرمہ ... 1439ھ کے دوران 26ہزار خواتین نے عائلی امو رکی عدالتوں سے رجوع کیا۔ خواتین نے دعویٰ دائر کرنے کے طریقہ کار ، دعوے کے مضمون اور مختلف قانونی امور سے متعلق 47ہزار خدمات عدالتوں سے حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق جدہ کی 6 ہزار979 خواتین نے 15156، مدینہ منورہ کی 4 ہزار353خواتین نے 13636اور مکہ مکرمہ کی 6 ہزار854خواتین نے 8718خدمات سے فائدہ اٹھایا۔
 

شیئر: