مشہور اناﺅنسرز ایم بی سی پر
ریاض ... سعودی عرب کے قیام کی 88ویں سالگرہ کی تقریبات کی منظر کشی امسال مایہ ناز اناﺅنسرز کرینگے۔ ایم بی سی چینل نے مشہور اناﺅنسرزکی خدمات حاصل کرلیں۔سعودی ماہر ابلاغ مساعد الثبیتی اس پروجیکٹ کی قیادت کرینگے۔ سبا باھبری، مزید السبیعی، عبدالعزیز العید اور سعد العتیبی یوم الوطنی تقریبات کی منظر کشی ایم بی سی چینل پر کرینگے۔