Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ ریجن کی شاہراہیں اور میدان یوم وطنی کی ترجمان

مکہ مکرمہ.... مکہ مکرمہ ریجن پولیس نے والیان ریاست کی تصاویرسڑکوں اور دیو ہیکل اسکرینوں پر آراستہ کردیں۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد اور وزیر داخلہ کی تصاویر 88ویں یوم الوطنی کے موقع پر جدہ کی شاہراہوں اورچوراہوں پر ہر جگہ نمایاں نظر آرہی ہیں۔ ”وطن عزیز کے لئے جان کے نذرانے حاضر“ جیسے جذباتی جملوں نے ان میں جان ڈالدی۔
 

شیئر: