بوند بوند کو ترستا ، جوہی
کیہر بلوچ۔ دادو
ضلع دادو کی تحصیل جوہی کے عوام مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔ زرعی پانی کے علاوہ پینے کا صاف پانی بھی نایاب ہے ۔ منتخب ایم این اے اور ایم پی ای اے ووٹ لینے کے بعد علاقے سے غائب ہوجاتے ہیں۔ عوام پانی کے لئےدور دراز علاقو ں میں جا کر اونٹوں اور گدھوں پر پانے لانے پر مجبور ہیں۔ ہم وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کرتے ہیں کے ہمارے شہر پر خاص توجہ دی جائے ۔ عوام کی اس مشکل حال پر مدد کی جائے۔