Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسٹریلین روبی روزخطرناک ترین اداکارہ

فلموں میں ہیرو اور ہیروئن کے علاوہ کچھ ایسے اداکار بھی ہوتے ہیں جو اپنے خطرناک اسٹنٹ سے شائقین کا دل جیت لیتے ہیں۔ ایسے کردار ادا کرنے والی آسٹریلوی اداکارہ کو دنیا کی خطرناک ترین اداکارہ قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی چینل نے دنیا بھر کی فلموں میں خطرناک اسٹنٹ اور اداکاری سے شائقین کو حیرت میں مبتلا کرنے والے فلمی ستاروں کی فہرست جاری کی، جس میں بیٹ وومین جیسے خطرناک کردار ادا کرنے والی روبی روز پہلے نمبر پر رہیں۔امریکی ٹیلی وژن سیلیبریٹی کرسٹین کیولاری اس فہرست میں دوسرے اورفرانسیسی اداکارہ ماریون کوٹیالارڈ اپنی اداکاری کی وجہ سے تیسرے نمبر پر ہیں۔
 

شیئر: