Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صنعاء میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر زبردست بمباری

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب کے زیر قیادت عرب اتحاد برائے یمن کے لڑاکا طیاروں نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر کئی حملے کئی۔ مقامی ذرائع نے’’ ستمبر نیٹ‘‘ کو بتایا کہ حملے جنوبی صنعاء کے النہدین پہاڑ پر واقع ٹھکانوں پر کئے گئے۔ حملوں کے بعد زبردست دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔ ایسا لگتا ہے کہ حوثی النہدین پہاڑ میں اسلحہ کے گودام بنائے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں:- - - -جدہ: اے ٹی ایم کارڈ کی تجدید کے بہانے لوٹنے والا پاکستانی گروہ گرفتار

شیئر: