سیف اپنی بیٹی کے ساتھ ٹی وی شو میں
بالی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان اپنی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان کےساتھ ٹی وی شو میں بطورمہمان پیش ہوئے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ٹی وی شو کافی ود کرن میں باپ اور بیٹی نے اپنے رشتے ، ذاتی زندگی اور فلمی کریئر کے حوالے سے باتیں کیں۔ ان کا یہ انٹرویر جلد نشر کیاجائےگا۔