Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان خان ابوظبی میں

بالی وڈ اداکار سلمان خان ان دنوں ابو ظبی میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی نئی فلم ”بھارت“ کی شوٹنگ کررہے ہیں۔اداکار سلمان خان ان دنوں علی عباس ظفر کی فلم کی شوٹنگ کا ایک حصہ عکسبند کروانے ابوظبی پہنچے ہیں۔ فلم بھارت میں سلمان کےساتھ دیشا پٹنی اور کترینہ کیف کام کررہی ہیں ۔یہ فلم اگلے برس ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: