Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

18عالمی ماہرین پر نیوم مشاورتی کونسل کی تشکیل

نیوم ... نیوم منصوبے کی مشاورتی کونسل میں 18عالمی ماہرین کو شامل کرلیا گیا۔ انکا تعلق مختلف اہم شعبوں سے ہے۔ یہ نیوم منصوبے کو افکار اور مشورے پیش کریں گے۔ نیوم کا منصوبہ سعودی عرب کے شمال مغرب میں روبعمل لایا جارہا ہے۔ مشاورتی کونسل نیوم کے اسٹراٹیجک تعلقات استوار کریگی۔ آئندہ مزید ارکان مشاورتی کونسل میں شامل کئے جائیں گے۔ شمولیت پر ان کے ناموں کا اعلان کردیا جائیگا۔
 
 

شیئر: