30ہزار فٹ کی بلندی سے ایس ٹی سی نے نئی وڈیو کال کرائی
ریاض۔۔۔ایس ٹی سی نے فضائی رابطے کی ٹیکنالوجی میں جدت طرازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاض سے جدہ جانے والی فلائٹ پر 30ہزار فٹ کی بلندی سے وڈیو کال کرائی۔ اس سہولت کی بدولت ایس ٹی سی نے انٹر نیٹ اور براڈ بینڈ کی سہولت طیاروں میں مہیا کردی۔فضائی کمپنیاں اور دیگر صارفین اس سے فیضیاب ہونگے ۔ اس کی بدولت 3میگا بائٹ لاگت بھی کم ہوگی۔