18اکتوبر 2018ء جمعرات کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی جریدے المدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭شاہ سلمان اور بنگلہ دیشی وزیراعظم نے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا
٭صنعتی قرضوں کیلئے مالی ضمانتوں کی تنظیم نو
٭سعودی عرب سے کسی قیمت پر دستبردار نہیں ہوں گا ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہم مملکت کے محتاج ہیں ، ٹرمپ
٭عوام کو پریشان کرنیوالے 8ہزار ٹرکوں پر 90لاکھ ریال کے جرمانے
٭شہری ہوابازی کے کورس کیلئے امتحان دینے والے 3100امیدواروں میں سے صرف 43طلبہ کامیاب
٭غزہ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی افواج کے درمیان محاذ آرائی ، 207فلسطینی جاں بحق
٭47فیکٹریوں نے دلالوں کیلئے دسیوں ٹن کنکریٹ برباد کر دی
٭سالانہ الائونس کی بحالی پر سرکاری عہدیداروں اور ملازمین کا اظہار مسرت
٭جدہ میں 3435کلو گرام خراب شہد پکڑا گیا
٭باحہ یونیورسٹی نے معاہدے کے تحت کام کرنیوالے ملازمین کی تنخواہیں کم اور مہنگائی بھتہ منسوخ کر دیا