Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانوی پارلیمنٹ میں پہلی مرتبہ روبوٹ بطور گواہ پیش

    لندن -  - - - انسانی تاریخ میں پہلی بار برطانوی پارلیمنٹ میں روبوٹ بطور گواہ پیش ہوا۔ روبوٹ کی صلاحیتوں پر ارکان پارلیمنٹ حیران رہ گئے۔روبوٹ اب پارلیمنٹ میں بھی پیش ہونے لگے ہیں۔ مڈل سیکس یونیورسٹی سے پیپر دی روبوٹ برطانوی پارلیمنٹ میں شریک ہوا اور اپنا تعارف کرایا۔روبوٹ سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس، فورتھ انڈسٹریل انقلاب اور روبوٹکس کے بارے سوال کئے گئے۔ پیپر نامی روبوٹ کو جاپانی کمپنی نے تیار کیا ہے جسے 2014 سے متعدد کاموں کے  کئے استعمال کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں:- -  - -مصر میں کام اور معاشی دبائو میں کمی لانے کیلئے ہنسی کلب قائم

شیئر: