الجبیر سے اعلیٰ برطانوی عہدیدار کی ملاقات پیر 22 اکتوبر 2018 3:00 ریاض۔۔۔۔الجبیر سے برطانوی دفتر خارجہ میں سلامتی پالیسی کے ادارے کے سربراہ نے ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے دوستانہ تعلقات، باہمی تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں:- - - -خاشقجی کے معاملے کا سعودی ولی عہد سے کوئی تعلق نہیں ، ٹرمپ ریاض الجبیر دفتر خارجہ سلامتی عرب شیئر: واپس اوپر جائیں