Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمنی اساتذہ کیلئے70ملین ڈالر

ریاض۔۔۔۔شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے سربراہ اور ایوان شاہی کے مشیر ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اقوام متحدہ اور یونیسیف کے تعاون سے یمنی اساتذہ کی تنخواہ کی مد میں 70ملین ڈالر پیش کرینگے۔امارات اور مملکت 35،35ملین ڈالر دینگے۔الربیعہ نے اخبارات کو بتایا کہ سعودی عرب کی زیر قیادت عرب اتحادی یمنی بھائیوں کے دگرگوں حالات کو انتہائی تشویش کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -کسی بھی امام و خطیب کو مقررہ ڈگر سے ہٹنے نہیں دیا جائے گا، وزارت اسلامی امور
 

شیئر: