چوری کی 202وارداتیں کرنیوالے 5مصری گرفتار منگل 23 اکتوبر 2018 3:00 ریاض۔۔۔۔ریاض پولیس نے چوری کی 202وارداتیں کرنیوالے 5مصریوں کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے 14ملین ریال سے زیادہ مالیت کا سامان اور نقدی ،گوداموں سے چوری کی تھی۔ مزید پڑھیں:- - - -سعودی بہروپیا تجارتی مرکز سے گرفتار ریاض چوری مالیت سامان پولیس شیئر: واپس اوپر جائیں