نرم و ملائم گلابی ہونٹوں کے لیے
جمعرات 25 اکتوبر 2018 3:00
ہونٹوں کو گلابی اور نرم و ملائم بنانے اور ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کے لیے ایک ٹماٹر کا جوس ،ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس اور پودینے کی دس سے پندرہ پتیاں ملا کر گرائینڈ کر کے یہ مکسچر روزانہ ایک کپ پیئیں . اسکے ساتھ ساتھ گلاب کی پنکھڑیوں کو دودھ میں پیس کر دن میں تین سے چار مرتبہ ہو نٹوں پر لگائیں . اس سے ہونٹ گلابی اور نرم ہو جائیں گے .