Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

راجکمار' ایکشن ہیرو' بننے کے خواہشمند

بالی وڈ کے مشہور اداکار راجکمار راﺅ نے ایکشن ہیرو بننے کی خواہش کا اظہار کیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارنے ایک انٹرویو میں کہاکہ وہ فلموں میں ایکشن ہیرو کے طورپر کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔ امید ہے کہ انہیں جلد کسی فلم میں ایکشن ہیرو کا کردار مل جائے گا۔ واضح رہے کہ راجکمارنے مارشل آرٹس کی تربیت بھی لے رکھی ہے۔
 

شیئر: