Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلپائن پھرسمندری طوفان کی زد میں

منیلا ۔۔۔فلپائن پھر سمندری طوفان کی زد میں آگیا اور طوفانی ہوائوں اور تیز بارشوں نے تباہی مچادی ۔ہزاروں افرادنے محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کردیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ طوفانی ہوائوں کے باعث درخت اْکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے ۔کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ تیز بارش اورسیلاب کے بعد سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سمندر ی طوفان فلپائن سے ٹکرا چکا ہے ۔

شیئر: