Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشرکانہ جملے تحریر کرنے والا گرفتار

ریاض ۔۔۔یہاں سیکیورٹی فورسز نے شامی نظام کی حمایت اور اسلامی عقائد کے منافی مشرکانہ عبارتیں دیوار پر تحریر کرنے والے کو الخرج سے گرفتار کر لیا ۔ سوشل میڈیا پرسرگرم عناصر نے ایک ویڈیو کلپ جاری کی تھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ ایک شخص سرکاری عمارت کے سامنے آکر رکا ، گاڑی سے اترا اور اس نے وہاں دیوار پر مشرکانہ جملے اور شامی نظام حکومت کے حق میں نعرے تحریر کئے اور چلتا بنا۔سیکیورٹی فورسز نے برق رفتار کارروائی کر کے واردات کرنیوالے کو گرفتا رکرلیا ۔

شیئر: